ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

احمد یار میں دکان کے تنازع نوجوان کو زندہ جلادیاگیا

احمدیا(صباح نیوز) احمد یار میں پانچ افراد نے دکان کے تنازعہ پرآگ لگاکرنوجوان کو زندہ جلادیا تین افراد گرفتار تفصیلات کے مطابق محلہ انعا م آباد میں دکان کی ملکیت کے تنازعہ پر عباس کو پٹرول چھڑک کر آگ لگادی جس سے عباس جھلس کر موت کی آغوش میں چلا گیا تھانہ سٹی پولیس نے مقتول کی لاش کوتحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کیلیے ہسپتال منتقل کردیا پولیس نے تین ملزمان کو گرفتارکرکے مقتول کی والدہ شمیم اختر کی مدعیت میںاقبال ڈوگروغیرہ پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ڈی پی اوطارق ولایت نے بتایا کہ اصل حقائق پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد منظرعام پر آئیںگے اور انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں