وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی ہو گیا تاہم پی ٹی آئی پر پابندی کی منظوری لی جانی تھی۔
رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق منظوری لیے جانے کا امکان ہے جبکہ عارف علوی، بانی پی ٹی آئی، قاسم سوری کیخلاف آرٹیکل چھ کی کارروائی کی بھی منظوری لی جائے گی۔

