ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ نے آیندہ برس الیکٹرک ٹرین متعارف کرانے کا اعلان کردیا

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک وزیر ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر عبدالقادر اوارل اولو نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل الیکٹرک ہائی اسپیڈ ٹرینکے ڈیزائن کام آخری مرحلے میں ہے اور سروس 2025 ء میں کام کرنا شروع کردے گی۔ نیشنل الیکٹرک ٹرین کی رفتار 176 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ اسے بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کیا گیا ہے ۔ ٹرین نہ صرف ترکیہ بلکہ دیگر ممالک میں بھی قابل استعمال ہو گی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں