English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بجلی کے بلوں سے پریشان عوام پی ٹی آئی کے دھرنے میں ن�یں جائیں گے،  �یصل واوڈا

government

   اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ عوام اب اپنے بچوں، روزگار اور بجلی کے بلوں سے پریشان ہیں، وہ باہر نہیں نکلیں گے، عوام اب پی ٹی آئی کے ساتھ دھرنوں میں نہیں آئیں گے۔

    فیصل واوڈا نے کہا کہ اسٹبلشمنٹ ہر حکومت کے ساتھ ہوتی ہے، ہماری گزشتہ حکومت کے ساتھ بھی تھی، 1994 سے لے کر آج تک جنہوں نے آئی پی پیز کا کانٹریکٹ سائن کیا وہ ایک کریمنل ایکٹ تھا۔

انہوں نے مزید کہاکہ   حکومت پی ٹی آئی والوں کو پکڑتی جائے گی عدالتیں چھوڑتی جائیں گی، مجھے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملتی نظر نہیں آرہیں،  بانی پی ٹی آئی  جیل سے جلدی باہر نکلتے نظر نہیں آرہے نہ ہی اقتدار میں آتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے