ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی‘ ہزاروں افراد انخلا پر مجبور

کینیڈا کے صوبے البرٹا میں فائربریگیڈ کا عملہ آتشزدگی پر قابو پانے کی کوشش کررہا ہے

اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے خطرے کے پیش نظر جاسپر کے علاقے سے 4ہزار 700 افراد کو محفوظ مقامات کو منتقل کر دیا گیا ۔ البرٹا کے صوبائی حکام نے آگ کی شدت کے پیش نظر شہریوں کے لیے ہدایات جاری کیںاور25ہزار افراد کو انخلا کا انتباہ دیا ہے۔ 19 جولائی سے جاری آتش زدگی کے دوران 95 ہزار ہیکٹر رقبہ خاکستر ہوچکا ہے۔ دوسری جانب امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں 20 جگہ لگی آگ سے ایک لاکھ ایکڑ اراضی جل کر راکھ ہو چکی ہے جبکہ اوریگون اور ایریزونا کے جنگلات میں بھی کئی مقامات پر آگ لگی ہوئی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں