English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

تائیوان میں طوفان گیمی سے تباہی‘ 2 افراد ہلاک‘ 266 زخمی

تائیوان میں طوفان گیمی کے باعث شہری پناہ کے لیے محفوظ مقام تلاش کررہے ہیں

تائی پے (انٹرنیشنل ڈیسک) سمندری طوفان گیمی فلپائن کے بعد تائیوان سے ٹکرا گیا ،جس کے باعث مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک اور 266 زخمی ہو گئے۔ ملک بھر میں اسکول، دفاتر اور کاروبار بند ،جب کہ ٹرین سروس معطل رہی۔ تمام اندرون ملک پروازیں اور 185 بین الاقوامی پروازیں منسوخ کر دی گئیںجب کہ تقریباً 5 لاکھ گھروں کی بجلی منقطع ہوگئی۔ ادھر تائیوان کے سمندر میں تنزانیا کے پرچم والا کارگو جہاز ڈوب گیا،جس کے بعد عملے کے 9 لاپتا افراد کو تلاش کیا جارہا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے