English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ملاقات

روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف تُرک ہم منصب حاقان فیدان سے ملاقات کررہے ہیں

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) وزیر خارجہ حاقان فیدان نے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ملاقات کی،جس میں دو طرفہ تعلقات، اقتصادی امور اور توانائی کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران دونوں عہدے داروں نے یوکرینی جنگ، غزہ میں ہونے والی پیش رفت، شام کی صورتحال اور دیگر علاقائی امور کا بھی جائزہ لیا۔ یہ ملاقات لاؤس میں ہونے والے آسیان کے اجلاس میں ہوئی۔ واضح رہے کہ ترکیہ 2017 میں آسیان کاسیکٹرل ڈائیلاگ شراکت دار ہے۔ انقرہ حکومت 2010 ء میں آسیان کے ارکان میں دوستی اور تعاون کے معاہدے میں شریک تھی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے