English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایتھوپیا: تودا گرنے سے 257 افراد کی ہلاکت ‘3روزہ قومی سوگ کا اعلان

ایتھوپیا میں تودے گرنے کے باعث ملبے تلے دبی لاشیں منتقل کی جارہی ہیں

ادیس ابابا (انٹرنیشنل ڈیسک) ایتھوپیا میں لینڈ سلائیڈنگ میں 257 ہلاکتوں پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا۔ فیصلے کے تحت سرکاری عمارتوں اور بیرون ملک سفارتخانوں اور قونصل خانوں میں پرچم سرنگوں کیے جائیں گے۔ یاد رہے کہ 21 جولائی کو ملک کے جنوب میں گوفا کے پہاڑی علاقے میں شدید بارش کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ سے خواتین اور بچوں سمیت 257 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ کئی افراد لاپتا ہیں اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے