ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہیٹ اسٹروک سے اموات‘کے الیکٹرک کو 30 جولائی کا نوٹس جاری

کراچی (آن لائن)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کراچی میں ہیٹ اسٹروک کے دوران اموات کے مقدمے میں کے الیکٹرک کو 30 جولائی کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔کراچی میں ہیٹ اسٹروک کے دوران اموات کا مقدمہ کے الیکٹرک کے خلاف درج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ایس ایس پی کمپلین سیل جنوبی اور ایس ایچ او پریڈی کو نوٹس جاری کر دیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں