English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

دھرنے کاتیسرادن‘ نماز فجر کے بعد شرکا نے پنڈال کی صفائی کی

القمر

راولپنڈی ( نمائندہ جسارت)مہنگی بجلی کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دھرنا تیسرے روز بھی جاری رہا‘ شرکاء نے رات لیاقت باغ کے باہر مری روڈ پر گزاری، نماز فجر کے بعد کارکن صفائی میں مصروف ہوگئے، بارش کے باعث شرکاء لیاقت باغ پہنچ گئے تھے۔ دھرنے کے تیسرے دن شرکا کے حوصلے بارش بھی پست نہیں کر سکی ہے۔ بارش کے دوران محفوظ مقامات میں پناہ لی تھمتے ہی واپس پنڈال میں پہنچ گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے