English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایبٹ آباد: وین کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد: وین کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق افسوسناک حادثہ شروان کے قریب تندارہ کے مقام پر پیش آیا جہاں بریک فیل ہونے کی قجہ سے وین گہری کھائی میں جاگری، وین میں 7 افراد سوار تھے۔

ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے، 4 زخمیوں سمیت جاں بحق افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے