ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صنم جاوید کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

PTI leader arrested

لاہور : عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداددہشت گردی عدالت میں تھانہ شادمان حملے سمیت 9 مئی کے دیگر مقدمات پر سماعت ہوئی۔

عدالت نے صنم جاوید کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کردی اور ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں