ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک بھر میں طوفانی بارشوں کی وارننگ: سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

more rains in August

 اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں کل سے طوفانی بارشوں کی وارننگ دیتے ہوئے  اگلے دو روز میں موسلا دھار بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)  کے ترجمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا سمیت گلگت بلتستان اور دیگر اطراف کے علاقوں میں شدید بارش ہوسکتی ہے، اس حوالے سے سیاحوں کے لیے خصوصی ٹریفک ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔

ٹریفک ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ مر ی میں داخل ہونے کے لیے ڈرائیونگ لائسنس، پبلک سروس گاڑیوں کا فٹنس سرٹیفکیٹ ہونا لازمی ہے، بڑی گاڑیوں کے داخلے کے لیے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں