ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوگنڈا میں اپوزیشن رہنما پولیس کی فائرنگ سے زخمی

کمپالا (انٹرنیشنل ڈیسک) یوگنڈا میں حزب اختلاف کے سیاست دان بوبی وائن پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہو گئے ۔ دارالحکومت کمپالا میں احتجاج کے دوران مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ شروع ہو ئی ،جس میں بوبی وائن ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہو گئے۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے وائن کو مارنے کی کوشش کی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں