ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مکہ مکرمہ میں 4بچے سیلاب میں ڈوب گئے

مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مکہ مکرمہ میں بارش کے باعث سیلاب میں 4 بچے ڈوب گئے۔ سعودی حکام کے مطابق شدید بارش کے بعد ریلے میں 4 بچے بہ گئے۔ واقعہ مکہ مکرمہ کے علاقے المغس میں پیش آیا۔ چاروں بچے گاڑی میں موجود تھے،جن میں سے 3بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں