English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

تنزانیہ: شاہ سلمان سینٹر کے تحت بچوں کے دل کی سرجری

القمر

ڈوڈوما (انٹرنیشنل ڈیسک) شاہ سلمان انسانی امدادی مرکز نے تنزانیہ کے شہر دارالسلام میں بچوں کے لیے اوپن ہارٹ سرجری اور کیتھیٹرائزیشن کے لیے رضاکارانہ طبی منصوبے کا آغاز کردیا، جو 15 ستمبر تک جاری رہے گا۔ اب تک مرکز کی رضاکارانہ طبی ٹیم نے 5 اوپن ہارٹ سرجریزاور 45 کارڈیک کیتھیٹرائزیشن کی ہیں، جو سب کامیاب رہے۔ یہ رضاکارانہ طبی منصوبوں کی توسیع کے طور پر سامنے آیا ہے جو سعودی عرب کی طرف سے اس کے انسانی ہمدردی کے ادارے شاہ سلمان ریلیف سنٹر کے ذریعے فراہم کیے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے