English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یوکرین: روسی فوج کے حملے میں ریڈ کراس کے 3کارکن ہلاک

یوکرین میں روسی فوج کے حملے کے باعث ریڈ کراس کے ٹرک میں آگ بھڑک رہی ہے

کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے الزام عائد کیا ہے کہ روسی حملے میں ریڈ کراس کی گاڑی میں موجود 3امدادی کارکن ہلاک ہو گئے ۔ واقعہ ڈونیٹسک کے علاقے میں پیش آیا،جس میں 2افراد زخمی بھی ہوئے۔ دوسری جانب روس نے واقعے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے