English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

افغان قونصلر کی جانب سے قومی ترانے کی بے توقیری پر کے پی اسمبلی میں قرار داد جمع

القمر

 پشاور: افغانستان کے سفارتی حکام کی جانب سے قومی ترانے کی بے توقیری پر خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی گئی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے احمد کنڈی نے قرار داد اسمبلی میں جمع کرائی۔

مزید پڑھیں؛ وزیراعلیٰ کے پی کا افغان قونصلر معاملے پر ردعمل سامنے آگیا

قرارداد میں موقف اپنایا گیا ہے کہ قومی ترانے کے احترام میں کھڑا نہ ہونا اور بیٹھے رہنا سفارتی اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔

قومی ترانے کی بے توقیری کرنے والے قائم مقام افغان قونصل جنرل کے خلاف اسلام آباد اور کابل دونوں سطح پر شدید احتجاج ریکارڈ کروائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے