English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لاہور؛ راہگیر خاتون کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار

القمر

 لاہور: ڈولفن اسکواڈ نے جوہر ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے راہگیر خاتون کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق متاثرہ خاتون نے مدد کے لیے  15 پر کال کی تھی جس پر ڈولفن اسکواڈ نے فوری ریسپانس دیتے ہوئے ملزم حسن کو گرفتار کر کے تھانہ جوہر ٹاؤن کے حوالے کر دیا۔

ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد نے بروقت کارروائی پر ڈولفن ٹیم کو شاباش دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے