ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئینی ترامیم کا مسودہ عوام کے سامنے پیش کیا جائے،رضا ربانی

  اسلام آباد: سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے وفاقی حکومت آئینی ترامیم کا مسودہ عوام کے سامنے بحث کے لیے پیش کرے۔

اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا  عدلیہ سے متعلق ترامیم پر قانونی برادری کے منتخب نمائندوں سے مشاورت ، سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے ، ضروری نہیں پارلیمنٹ سے  بل متفقہ طور پر منظور ہو، لیکن زیادہ تر ترامیم پر وسیع اتفاقِ رائے ہونا چاہیے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں