English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر انور ابراہیم 2 اکتوبر کو پاکستان آئینگے

القمر

  اسلام آباد: ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر انورابراہیم 2 اکتوبر کو اپنے پہلے دورے پر پاکستان آئیں گے۔

اپنے 3 روزہ دورے میں اسلام آباد پہنچیں گے ۔ ان کی وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر اعلی شخصیات سے ملاقاتیں بھی ہونگی۔

ڈاکٹر انور ابراہیم 4 اکتوبر کو وطن واپس روانہ ہو جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے