English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سندھ بار کونسل کی 12 اکتوبر کو کراچی میں عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کی حمایت

القمر

  کراچی: سندھ بار کونسل نے بروز ہفتہ 12 اکتوبر کو پورے کراچی میں عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کی حمایت کردی۔

3 سالہ آمنہ کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا جس پر کراچی بار نے عبد الباسط آفریدی ایڈووکیٹ کی صاحبزادی کے بہیمانہ قتل کے خلاف ہڑتال کی اپیل کی ہے۔

سندھ بار کونسل نے ہفتہ کو پورے کراچی کی عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے