ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستانی اداکار احسن خان کی کرس گیل کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر کرس گیل سے دبئی میں ملاقات ہوئی۔

پاکستانی اداکار اور ویسٹ انڈیز کی سکسر مشین کرس گیل ایک دوسرے میں گھل مل گئے۔

پاکستانی اداکار احسن خان اور ماضی کے جارح مزاج کرکٹر کرس گیل نے اکٹھے ڈنر بھی کیا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں