English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بشری بی بی نے پی ٹی آئی اراکین پنجاب اسمبلی کو کل پشاور طلب کرلیا

القمر

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی کے اراکین پنجاب اسمبلی کو کل پشاورطلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اراکین پنجاب اسمبلی کو عمران خان کا اہم پیغام پہنچائیں گی۔ بشریٰ بی بی نے پنجاب اسمبلی کے اراکین کو کل پشاور طلب کیا ہے۔ ملاقات میں 24 نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج سے متعلق بھی مشاورت ہوگی۔

پی ٹی آئی نے 24 نومبرکو عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے