ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پمز میں کل کیا صورتحال رہی؟ اسپتال کا اہم بیان سامنے آگیا



اسلام آباد:

پی ٹی آئی پروپیگینڈے کے حوالے سے پمز اسپتال کا وضاحتی بیان سامنے آگیا۔

پمز اسپتال کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر مظاہرین کی اموات کے بارے میں چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق احتجاج کے دوران 66 سکیورٹی اہلکاروں اور 36 سولینز کو ایمرجنسی میں لایا گیا۔

زیادہ  تر افراد کوابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا جبکہ کچھ افراد کی طبی امداد جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں