English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

attack on the prisoner vans as a police drama

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان اختلافات کی تمام خبریں پروپیگنڈا ہیں۔

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ آج خیبرپختونخوا اسمبلی میں خطاب کروں گا، جو کچھ ہوا اور مسقبل میں کیا کرنا ہے، اس کا بھی ذکر خطاب میں کروں گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے خلاف بے بنیاد مقدمات درج کیے گئے ہیں، ہمارا مقصد عمران خان کی رہائی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے