English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہالی وڈ بلاک بسٹر فلم میں تبو کی زبردست انٹری : مداح حیران 

القمر

بھارتی اداکارہ تبو  نے ایچ بی او کی مشہور سیریز ’ڈون: پرافیسی‘ کے پانچویں قسط میں شاندار انٹری کی، جہاں وہ سسٹر فرانسسکا کے روپ میں نظر آئیں۔

ان کا یہ کردار ایک پُراسرار اور بااختیار خاتون کا ہے، جو کبھی شہنشاہ کی محبوبہ رہ چکی تھیں۔

تبو نے انسٹاگرام پر اپنے کردار کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی موجودگی سے متاثر کیا۔ انہوں نے خواتین کے بڑھتے ہوئے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا، "یہ دیکھنا بہت خوش آئند ہے کہ خواتین کی قیادت اور ان کے کام کو دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے۔”

A post shared by Dune: Prophecy (@duneprophecy)

سیریز ڈون: پرافیسی، جو مشہور فرینک ہربرٹ کے ناول پر مبنی ہے، میں بینے جیسیرٹ کے ابتدائی دنوں کی کہانی کو بیان کیا گیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے