پاکستان کے شہر لاہور میں تین روزہ برائیڈل فیشن شو اتوار کو ختم ہو گیا ہے جس میں ڈیزائنرز نے نت نئے عروسی ملبوسات کی نمائش کی۔ تین روزہ فیشن ویک کا آغاز 20 دسمبر کو ہوا تھا۔ عروہ حسین، ماورا حسین، مہوش حیات، علی ظفر، عماد عرفانی اور آئمہ بیگ سمیت کئی فن کاروں نے فیشن شو کی رونق میں اضافہ کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- لڑکی نے 60 روز تک سو کر 28 لاکھ روپے سے زائد کمالیے
- وائٹ ہاؤس کے قریب سے امریکی صدر کو قتل کرنے کی نیت سے آنے والا مسلح ملزم گرفتار
- اسلام آباد میں ضوابط کی خلاف ورزی پر مولانا فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو نوٹس جاری
- امریکا نے دوبارہ جارحیت کی تو تباہ کن جواب دیں گے، محسن رضائی
- کراچی کے منصوبوں میں تاخیر کرنے والے لاہور اور ملتان سے سبق حاصل کریں، گورنر سندھ