پاکستان کے شہر لاہور میں تین روزہ برائیڈل فیشن شو اتوار کو ختم ہو گیا ہے جس میں ڈیزائنرز نے نت نئے عروسی ملبوسات کی نمائش کی۔ تین روزہ فیشن ویک کا آغاز 20 دسمبر کو ہوا تھا۔ عروہ حسین، ماورا حسین، مہوش حیات، علی ظفر، عماد عرفانی اور آئمہ بیگ سمیت کئی فن کاروں نے فیشن شو کی رونق میں اضافہ کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- ’بہار میں جلد ہوگا نیا کھیل، تھوڑا انتظار کیجیے‘، آر جے ڈی کا دعویٰ این ڈی اے میں سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا
- فضائی آلودگی کے باعث دہلی کے 43.5 فیصد بچوں کے پھیپھڑے متاثر!
- ’ای ڈی سپرکاپ کی طرح کام نہیں کر سکتی‘، کرناٹک ہائی کورٹ نے کانگریس رکن اسمبلی سے متعلق کارروائی رَد کی
- ’چندہ چوری پر پردہ ڈالنے کی کوشش میں حکومت کے اپنے ہی بیان اب اس سے سوال پوچھ رہے ہیں‘
- واٹس ایپ کا زبردست پرائیویسی فیچر