ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حیدآباد:پنیاری پولیس نے چرس کی سپلائی ناکام بناتے ہوئے ملزم کو دھرلیا

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پنیاری پولیس کی کارروائی میں منشیات سپلائر گرفتار، چرس کی سپلائی ناکام پنیاری پولیس نے دوران پیٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے چرس کی سپلائی ناکام بنادی، سپلائر طارق ابڑو گرفتار گرفتار منشیات سپلائر کے قبضے سے 1 کلو 200 گرام چرس پولیس تحویل میں لے لی گرفتار منشیات سپلائر پریٹ آباد پھلیلی سمیت دیگر علاقوں میں منشیات کی سپلائی میں سرگرم تھاگرفتار منشیات سپلائر کے متعلق مزید معلومات اور سابقہ کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے پنیاری پولیس نے گرفتار منشیات سپلائر کے خلاف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں