English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کرسٹیانو رونالڈو نے ماورہ حسین کو نئے سال پر پیغام بھیج دیا

پاکستانی ڈراموں کی اداکارہ ماورہ حسین کو مقبول فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے نئے سال پر مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے خوشی خوشی کا اظہار کیا کہ ’’سال بن گیا ہے۔‘‘

انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیے گئے اسکرین شاٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماورہ حسین نے اس پوسٹ میں فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو ٹیگ بھی کیا ہے۔

اداکارہ ماورہ حسین کی سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے بھی انہیں نئے سال کی مبارک باد دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے