English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس؛ ہائیکورٹ ججز کی تعیناتی پر غور

القمر



اسلام آباد:

ہائی کورٹس میں ججز کی تعیناتی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس سپریم کورٹ میں ہوا، جس میں ہائی کورٹس میں ججز تعیناتی کا معاملہ  زیر غور آیا۔

اہم اجلاس میں اسلام آباد اور بلوچستان ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا معاملے پر غور کیا گیا۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے لیے 4 ایڈیشنل ججز کی نامزدگیوں پر غور کیا گیا۔

اسی طرح بلوچستان ہائی کورٹ کے لیے 3 ایڈیشنل ججز  کی نامزدگیوں کا معاملہ بھی زیر غور رہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے