ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رئیل اسٹیٹ کی تیز رفتاری برقرار، دبئی میں سال کی سب سے قیمتی جائداد فروخت

دبئی لینڈ ڈپارٹمنٹ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے 11 ماہ میں جائیداد کی خرید و فروخت 624.1 ارب درہم تک پہنچ گئی ہے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 49.6 فیصد اضافے کو ظاہر کرتی ہے۔

اس تیزی کی بڑی وجہ اہم کمیونٹیز میں آف پلان ڈیمانڈ اور سرمایہ کاروں کی بڑھتی دلچسپی بتائی جا رہی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق صرف نومبر میں 769 سودے ہوئے جن کی مالیت 3.51 ارب درہم رہی، جبکہ اسی ماہ مہنگا ترین اپارٹمنٹ 15.51 ارب روپے میں فروخت ہوا۔ دبئی کی پراپرٹی مارکیٹ 2025 میں بھی اسی رفتار سے عالمی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں