ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جج کے چیمبر سے چھوٹی مگر غیر معمولی چوری، مقدمہ درج

لاہور میں ایڈیشنل سیشن جج کے چیمبر سے 2 سیب اور ایک ہینڈ واش چوری ہونے کا واقعہ پیش آیا۔

اس سلسلے میں تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق جج نور محمد بسمل کے چیمبر سے یہ سامان چوری ہوا۔

پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں