English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایس اینڈ پی: پاکستان میں سال 2026 میں مہنگائی 5.1 فیصد برقرار رہنے کی توقع

القمر

معروف مالیاتی تجزیاتی ادارے SP گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس نے پیش گوئی کی ہے کہ اس سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 5.1 فیصد برقرار رہے گی۔اپنے تازہ ترین میکرو اکنامک تخمینے میں ایس اینڈ پی نے پیش گوئی کی کہ موجودہ مالی سال میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کا 0.5 فیصد رہے گا۔ادارہ نے مزید کہا کہ پاکستان کی معیشت میں اس مالی سال 2026 میں 3.5 فیصد نمو متوقع ہے، جو مالی سال 2027 میں بڑھ کر 4.4 فیصد ہو جائے گی۔

اشتہار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے