مجھے یقین ہے کہ لوگ فلم دیکھنے کے بعد فخر محسوس کرے،کنگنا رناوت۔ فوٹو: فائل ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی نئی فلم ’مانی کرنیکا؛ دی کوئن آف جھانسی‘ کے خلاف انتہا پسندوں کے احتجاج پر خاموشی توڑ دی۔ سیکولر ملک کا دعویٰ کرنے والے بھارت میں آئے دن مسلمانوں کے ساتھ بدسلوکی مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکہ میں تمباکو نوشی کرنے والوں کی تعداد کم ترین سطح پر
واشنگٹن — پھپھڑوں کے تحفظ سے متعلق ایک امریکی گروپ اے ایل اے نے کہا ہے کہ اس وقت امریکہ میں سگریٹ پینے والوں کی تعداد اپنی کم ترین سطح پر ہے جس کی وجہ تمباکو پر کنٹرول کی پالیسیوں کا صحیح استعمال ہے۔ گروپ اےایل اے کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
بلوچستان کے تین اضلاع میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف
پولیو رضاکار چمن کے مقام پر پاک افغان سرحدی گزر گاہ پر روزانہ لگ بھگ 1500 بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔
پنجاب میں انفلوئنزا کی وبا، ہلاکتیں 41 ہوگئیں
جمعے کی صبح بھی نشتر اسپتال ملتان میں زیرِ علاج خانیوال کی رہائشی ایک سترہ سالہ خاتون انفلوئنزا کے باعث انتقال کرگئیں۔
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو لودھراں جلسے میں خطاب سے روک دیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عمران خان کو لودھراں جلسے میں خطاب سے روک دیا الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو آج لودھراں میں ہونے والے جلسے میں خطاب سے روک دیا۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کو خط لکھ دیا جس میں آگاہ کیا گیا ہے کہ 12 فروری کو لودھراں میں مزید پڑھیں
پاک افغان سرحد پر باڑ لگانا پاکستان اور امریکا دونوں کے مفاد میں ہے
وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد پر باڑ لگانا پاکستان اور امریکا دونوں کے مفاد میں ہے اس لیے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے امریکا کو باڑ کا خرچ ادا کرنا چاہیے۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاک افغان سرحد مزید پڑھیں
آرمی چیف نے 7 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 7 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ دہشت گرد معصوم شہریوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاک فوج پر حملوں میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد 85 مزید پڑھیں