اسرائیل نے شام پر تیس سال میں پہلا بڑا حملہ کردیا

دمشق: اسرائیل نے شام پر گزشتہ تیس سال میں اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ کردیا‘ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں شام میں ایرانی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے‘ روس اور امریکہ نے اسرائیل کی کارروائی کو خطے کے امن کے لیے خطرناک قرار دے دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

صاف پانی کے ساتھ انصاف کی فراہمی بھی اتنی ہی ضروری ہے، رانا ثناءاللہ

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے احاطے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، عدالت کی جانب سے جس کی نشاندہی ہوگی اس کے بعد ممکمن بنائیں گے کہ خامیوں کو دور کیا جائے۔ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ ایسے مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں ہلکی بارش، پہاڑوں پر برفباری

کراچی کے علاقے بہادر آباد، شارع فیصل، صدر، گلستان جوہر، گلشن اقبال، لیاری سمیت دیگر علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بوندا باندی ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے دباؤ کا سسٹم بلوچستان سے ہوتا ہوا سندھ کے ساحلی علاقوں میں داخل ہوگیا جو بارش برسانے کا سبب بن رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کا مزید پڑھیں

خواتین کیلئے مردوں کا فٹبال میچ دیکھنا غیر اسلامی قرار

میچ کے دوران مردوں کے کھلے گھٹنے ممنوع ہے، بھارتی مفتی نے فتویٰ جاری کردیا نئی دہلی( آن لائن) بھارتی مفتی نے خواتین کی جانب سے مردوں کے فٹبال میچ دیکھنے کو غیر اسلامی قراردیدیا ہے ۔شمالی بھارت میں واقع دارالعلوم کے سربراہ مفتی اطہر قاسمی نے خواتین کی جانب سے مردوں کا فٹبال میچ مزید پڑھیں

اسپتال بنانے کیلیے زمین دی جائے، میرا کی مریم نواز سے اپیل

گورنر، وزیراعلیٰ سندھ معذور بچوں کی دیکھ بھال کیلیے رقم مختص کریں،اداکارہ۔ فوٹو: ایکسپریس کراچی: فلم اسٹار میرا نے کہا کہ خواہش کے باوجود اسپتال تعمیر نہیں کروا سکی اس لیے مریم نواز سے اپیل کرتی ہوں کہ اسپتال بنانے کے لیے زمین فراہم کی جائے۔ میرا نے پاکستان فلم اینڈ ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

وفاقی سنسر بورڈ نے فلم کو این او سی جاری کرنے سے منع کرتے ہوئے سینما گھروں میں ریلیز نہ کرنے کا اعلان کیا ہے؛ فوٹوفائل لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی عائد کردی گئی۔ بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار گزشتہ کافی عرصے سے مزید پڑھیں

فلمی صنعت کی سوجھ بوجھ رکھنے والوں کو سنسر بورڈ کا حصہ بنایا جائے، صنم بخاری

صنعت کی زبوں حالی کا ذمے دار سنسربورڈ بھی ہے، غیر معیاری فلموں کو سرٹیفکیٹ جاری نہ کیے جاتے تو آج یہ حالت نہ ہوتی، اداکارہ۔ فوٹو؛ فائل لاہور: نارویجن ماڈل واداکارہ صنم بخاری نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کوترقی کی راہ پرگامزن کرنے کے لیے سب سے پہلے فلم سنسربورڈ کے نظام کوبہتربنانا ہوگا۔ مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر علی خان ترین کو نوٹس جاری

اسلام آباد: این اے 154 لودھراں میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے امیدوار علی خان ترین کو الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے جلسے میں عمران خان کے خطاب سے قبل تنبیہ کی تھی کہ انتخابی حلقے میں رکن قومی اسمبلی جلسہ نہیں مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان نے صاف پانی کیس میں شہباز شریف کو طلب کرلیا

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے صاف پانی کیس میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو ذاتی حیثیت سے طلب کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں صاف پانی کی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران صاف پانی سے متعلق رپورٹ مزید پڑھیں

ڈان لیکس کا معاملہ پارٹی نے حل نہ کیا تو رپورٹ پبلک کروں گا,چودھری نثار

ٹیکسلا: سابق وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس صرف (ن) لیگ کا مسئلہ نہیں، یہ ایک بہت سنجیدہ ایشو ہے اور اگر اس معاملے پر پارٹی کا مرکزی مجلس عاملہ اجلاس نہ بلایا گیا تو معاملہ پبلک کروں گا۔ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ نے کہا کہ مزید پڑھیں