ٹنڈو محمد خان روڈ پر ہوسٹری کے قریب تیز رفتار ٹرک اور سوزوکی کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق سوزوکی میں سوار جاں بحق افراد کا تعلق نجی کمپنی سے تھا جو قریبی دیہات میں سامان کی فروخت کے لئے مزید پڑھیں
زمرہ:
آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح: اٹارنی جنرل کی عدم موجودگی پر سپریم کورٹ کا اظہار برہمی
واضح رہے کہ مذکورہ کیس کی 8 فروری کو ہونے والی گذشتہ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو دلائل کے لیے طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے تھے کہ تسلیم کرتے ہیں آرٹیکل 62 وین ایف مبہم ہے، اس کی تشریح مشکل ٹاسک ہوگا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی مزید پڑھیں
معروف اداکار قاضی واجد خالقِ حقیقی سے جاملے
قاضی واجد کو گزشتہ شب دل کی تکلیف کے باعث نجی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے فوٹو: فائل کراچی: پاکستان کے معروف سینئر اداکار قاضی واجد کراچی میں انتقال کرگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کے مشہور و معروف لیجنڈ اداکار قاضی واجد کراچی میں انتقال کرگئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق قاضی مزید پڑھیں
کریتی سینن لفٹ میں پھنس گئیں
کریتی حادثے کو بھی ٹوئٹر پر اپنے مداحوں سے لمحہ بہ لمحہ شیئر کرتی رہیں۔ فوٹو: فائل ممبئی: بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ کریتی سینن کو اُس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ ایک گھنٹے تک لفٹ میں پھنسی رہیں۔ فلم ’ہیرو پنتی ‘سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ کریتی سینن اپنے مزید پڑھیں
قاضی واجد کی بہترین اداکاری ، پانچ یادگار ڈرامے
مرحوم قاضی واجد کے مشہور پانچ ڈراموں نے پاکستان کے ہر خطے کے لوگوں کو اپنی گرفت میں لے لیا تھا۔ فوٹو: فائل کراچی: ٹی وی ڈراموں کا بڑا نام قاضی واجد اتوار کو کراچی میں عارضہ قلب کے باعث 87 سال کی عمر میں انتقال کرگئے لیکن اپنی اداکاری کی وجہ سے وہ لوگوں کے مزید پڑھیں
لائسنس نہ رکھنے پر 79 چینلز کی نشریات بند کرنے کا حکم
کیبل آپریٹر قوانین کے مطابق ایسے کسی بھی چینل کو نشر نہیں کرسکتے، پیمرا کا حکم نامہ جاری کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیمرا کی جانب سے غیر قانونی طور پر چلنے والے ٹی وی چینلز کی لسٹ جاری کردی گئی ہے۔ کیبل آپریٹرز کو لائسنس نہ رکھنے والے 79 چینلز کی نشریات بند کرنے کا حکم مزید پڑھیں
مہاجروں کے راستے میں کانٹے بچھانا نہیں ہٹانا چاہتا ہوں مصطفی کمال
اپنے فائدے کے لیے کسی قومیت کا نام استعمال نہیں کرینگے پاکستانیت کی سوچ کے ذریعے ہی کراچی پروان چڑھے گا اپنی لڑائیوں کو ختم کئے بغیر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہم اپنے فائدے کے لیے کسی بھی قومیت مزید پڑھیں
ایم کیو ایم میں اختلافات میئر کراچی وسیم اختر کی کرسی خطرے میں پڑگئی
میئر کے امیدوار بھی میدان میں آگئے، بنیادی تنازعہ ہی میئر کراچی اور ان کے مخالفین کا ہے، ذرائع کراچی( وقائع نگار خصوصی) ایم کیو ایم کے اندر اختلافات کے باعث میئر کراچی کی کرسی خطرے میں پڑ گئی اور میئر کے امیدوار بھی میدان میں آگئے بعض حلقوں کا دعویٰ ہے کہ بنیادی تنازعہ مزید پڑھیں
دبئی میں جائیداد یں ٗ خریدنے والے ٗ 230پاکستانیوں کے گرد گھیرا تنگ
منی لانڈرنگ کے ذریعے دبئی میں 400پاکستانی جائیدادیں خریدچکے ہیں ٗ 7کھرب روپے سے جائیدادیں خریدنے والوں میں میڈیا مالکان ریٹائرڈ ججزز اور جرنیل بھی شامل ہیں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے دبئی سمیت بیرون ممالک میں پاکستانیوں کی جانب سے جائیدادکی خرید اری پر کارروائی کیلئے نیب کو ریفرنس بھیجنے کا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں وزیراعظم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ نے ایل این جی معاہدے سے متعلق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں3 رکنی بنچ 12 فروری کو درخواست کی سماعت کریگا۔