فلم ’ ہندیم میڈیم ‘ کا دوسرا سیکوئل اگست 2018 میں سینما گھروں کی زینت بنے گا۔۔فوٹو: فائل ممبئی: چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارا علی خان نے فلم ’ہندی میڈیم‘ کے سیکوئل سے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی چھٹی کرادی۔ بھارت میں بالی ووڈ میں پے درپے کامیاب فلمیں دینے والے پاکستانی اداکاروں کا مزید پڑھیں
زمرہ:
نقیب قتل کیس: سپریم کورٹ نے راؤ انوارکو حفاظتی ضمانت دے دی
اسلام آباد: نقیب اللہ قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے نئی جے آئی ٹی بنانے کا حکم دے دیا اور مقدمے میں نامزد سابق ایس ایس پی راؤ انوار کو حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے جمعہ (16 فروری) کو عدالت طلب کرلیا۔عدالتی حکم کے مطابق جے آئی ٹی میں انٹرسروسز انٹیلی مزید پڑھیں
ایم کیو ایم پاکستان کے ایم این اے پر خاتون سے زیادتی کا الزام
ایم کیو ایم پاکستان کے ممبر قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ پر خاتون سے زیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ علینہ خان نامی خاتون نے گلشن اقبال تھانے میں سلمان مجاہد بلوچ کے خلاف زیادتی اور بلیک میلنگ کی درخواست درج کرائی ہے۔خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ سلمان مجاہد بلوچ نے انہیں پہلی مزید پڑھیں
چیف جسٹس نے شاہ رخ جتوئی کو اسپتال منتقل کرنے کا نوٹس لے لیا
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے شاہزیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو اسپتال منتقل کرنے کا نوٹس لے لیا ہے۔چیف جسٹس نے شاہ رخ جتوئی کو اسپتال منتقل کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی جیل خانہ جات سے 24 گھنٹے کے اندر رپورٹ طلب کر لی ہے۔خیال رہے مزید پڑھیں
سالگرہ جگنو انٹر نیشنل و راؤ قاسم علی شہزاد(جگنو)
5 hours ago 0 سالگرہ جگنو انٹر نیشنل و راؤ قاسم علی شہزاد(جگنو) میزبان چیف ایگزیکٹو ایم زیڈ کنول ،صدارت پرائیڈ آف پرفارمینس آرٹسٹ ، ادیب اور شاعر محترم اسلم کمال ۔ماریشیس میں جگنو انٹر نیشنل کے کو آر ڈینیٹڑ، ممتاز شاعر دانشور اختر ہاشمی اور صداقت نقوی ، میڈیا سیکرٹری جگنو انٹرنیشنل، میانوالی مہمان مزید پڑھیں
سرجری کرائی یا نہیں؛ٹرمپ کی اڑتی زلفوں نے نئی بحث چھیڑدی
امريکي صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گنجے پن سے چھپنے کے ليے کيا کوئي سرجري کرائي تھي؟دو فروري کو اينڈريو ائرپورٹ پر بنائي گئي ويڈيو ميں ڈونلڈ ٹرمپ کے تيزہواميں اڑتے بالوں نے نئي بحث چھيڑدي ۔ تازہ تصوير ميں ڈونلڈ ٹرمپ کے سرپر نظر آنے والے نشان پر پلاسٹک سرجنز نے اپني رائے کا اظہار… مزید پڑھیں
برطانیہ میں انتہا پسند مواد کی روک تھام کے لیے ’ٹول‘ تیار
برطانوی حکومت نے انٹرنیٹ پر موجود جہادی مواد کی روک تھام کے لیے ایسا ’ٹول‘ یا الگورتھم تیار کرایا ہے ‘ جس کی مدد سے انتہا پسندی پر مبنی مواد روکا اور بلاک کیا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت نے اپنے پبلک فنڈ سے 6 لاکھ پاؤنڈ کی خطیر رقم خرچ کرکے آرٹیفیشل مزید پڑھیں
پاکستان نے دہشتگردوں کے تمام ٹھکانے ختم کردیئے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان دارالحکومت میں چیفس آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کی۔ اپنے خطاب میں آمی چیف نے کہا کہ خطے اکٹھے ترقی کرتے ہیں، انفرادی طور پر نہیں۔ پاکستان میں بچے کھچے دہشتگرد 27 لاکھ افغان مہاجرین کا سہارا لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگرد موثر بارڈر مزید پڑھیں
بھارت نے مہم جوئی کی غلطی کی تو اسی کی زبان میں جواب دیں گے، وزارتِ دفاع
وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر بھارت کو اس کے خیال، پیمانے اور جگہ سے قطع نظر کسی بھی جارحیت، غلط اندازے یا مہم جوئی کی صورت میں بھرپور جوابی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں یہ بھی کہا گیا مزید پڑھیں
اے ٹی سی کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے، بھائی مشعال خان
ایمن خان نے اپنے وکلا کے ساتھ پشاور ہائی کورٹ میں ایک ملاقات منعقد کی جس میں انہوں نے اے ٹی سی کے فیصلے کے حوالے سے اپنے گھر والوں کے نقطہ نظر کے بارے میں وکلا کی ٹیم کو آگاہ کیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے ایمل خان مزید پڑھیں