واشنگٹن — ایک عام دکھنے والے کاغذ کے ٹکڑے سے آپ پانی کی آلودگی جانچ سکیں اور آپ کا موبائل فون آپ کی صحت کا جائزہ لے کر بتا سکے کہ آپ کو کیا بیماری لاحق کیا ہے۔۔۔ یہ ہے صحت اور ٹیکنالوجی کا مستقبل۔ پہلے بات کرتے ہیں صاف پانی کی۔ دنیا میں دو مزید پڑھیں
زمرہ:
پاک فوج کے جعلی اکاونٹس چلانے والوں کیخلاف کروائی شروع
راولپنڈی: پاک فوج نے مسلح افواج کے نام پر چلنے والے 255 جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کے لیے فہرستیں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے حوالے کر دیں۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے ایف آئی اے کو دی گئی فہرست میں مزید پڑھیں
نواز شریف نے عدالت میں پیشی کے وقت ججز کی کلاس لے لی
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم سمجھوتہ کرنے والے لوگ نہیں اور کیا پی سی او ججز ہمیں اخلاقیات کا درس دیں گے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ کسی بھی کرپشن میں ملوث نہیں، دل اور نیت مزید پڑھیں
ایل او سی: بھارتی فوج کی فائرنگ سے سکول بس کا ڈرائیور شہید
بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسکول وین کو نشانہ بنایا جس میں وین کا ڈرائیور شہید ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے شہریوں کو نشانہ بنانے کا غیراخلاقی وغیرپشیہ ورانہ مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما نے کرپشن الزامات پر استعفی دے دیا
جیکب زوما نے حکمران پارٹی ’افریقی نیشنل کانگریس‘ کی سربراہی بھی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ فوٹو:فائل جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما نے کرپشن کے متعدد الزامات پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما نے ٹی وی پر قوم سے خطاب مزید پڑھیں
دنیا میں سب سے زیادہ قیدی امریکی جیلوں میں ہیں
سڈنی : دنیا میں سب سے زیادہ قیدی امریکی جیلوں میں ہیں اور اس لحاظ سے امریکا دنیا میں پہلے نمبر ہے۔ امریکی ٹی وی رپورٹ کےمطابق امریکی جیلوں میں بائیس لاکھ قیدی موجود ہیں جو پوری دنیا کی جیلوں میں بند کل قیدیوں کی تعداد کا 20 فیصد ہے۔ امریکی جیلوں میں جتنے لوگ مزید پڑھیں
برطانیہ میں ایک ہزار سے زائد بچوں کی ڈرائیونگ پر پابندی عائد
لندن: برطانیہ میں گزشتہ سال کم عمر بچوں کی ڈرائیونگ پر پابندی میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے‘ 1000 سے زائد بچوں کو ڈرائیونگ سے ممانعت کے حکم نامے جاری کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق 17 سال سے کم عمر بچوں کے ہاتھوں گاڑیاں چرانے اور اس کے بعد حادثات میں ملوث ہونے مزید پڑھیں
ننھی زینب قتل کیس کا فیصلہ سترہ فروری کو سنایا جائے
تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سجاد احمد نے مسلسل چوتھے روز زینب قتل کیس کی سماعت کی، آج فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے زینب قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو سترہ فروری کو سنایا جائے گا۔ استغاثہ کی جانب سے زینب کیس مزید پڑھیں
جج صاحبان جس طرح کی زبان استعمال کررہے ہیں وہ انہیں زیب نہیں دیتی، نوازشریف
اسلام آباد میں احتساب عدالت میں پیشی سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ جن لوگوں نے پرویز مشرف کے زمانے میں حلف لیا انہیں پی سی او جج کہا جاتا ہے، اب ایک آمر سے حلف لینے والے ہمیں اخلاقیات کا درس دیں گے، جو اپنے حلف سے مزید پڑھیں
نواز شریف، مریم نواز اور محمد صفدر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں مسترد
عدالت نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی استثنیٰ کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے انھیں آئندہ سماعت پر تینوں ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف فیملی کیخلاف نیب کی جانب سے دائر ریفرنسز کی مزید پڑھیں