سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ ترجمان پاک فوج کے مطابق پاکستان فوجی دستےسعودیہ بھیج رہا ہے۔ ٹروپس کی تعداد ایک ڈویژن سے کم ہو گی۔ اعلان سعودی سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات کے بعد سامنے آیا جبکہ رواں ماہ آرمی چیف نے سعودی عرب کا دورہ بھی کیا۔ چیئرمین سینیٹ نے وزیرِ مزید پڑھیں
زمرہ:
نواز شریف کی للکار: کوئی سازش میرا کچھ نہیں بگار سکتی
لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ سازشیوں نے اقامہ کی بنیاد بنا کرمجھے نکالا اب کوئی ثبوت نہیں مل رہا لیکن ان کی سازشیں میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں۔جاتی امرا لاہور میں کارکنان سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ ہم نے عوام سے کئے تمام وعدے پورے کئے، بجلی مزید پڑھیں
فلوریڈا اسکول فائرنگ، مجرم نے اعتراف جرم کرلیا
فلوریڈا : امریکی ریاست فلوریڈا کے ہائی اسکول میں فائرنگ کرنے والے مجرم نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے ہائی اسکول میں فائرنگ کرنے والے نکولس کروز نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ مجرم کو 17 مزید پڑھیں
بھارتی جوڑے نےکالاجادو کرنےکےلیے3 ماہ کی بچی کی’بلی چڑھادی‘
حیدرآباد : بھارتی شہرحیدرآباد میں شادی شدہ جوڑے نے’کشودرا پوجا‘ کرنے کے لیے اغوا کی جانے والی تین ماہ کی بچی کی بلی چڑھا دی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہرحیدرآباد میں تانترک کے کہنے پر شادی شدہ جوڑے نے اپنی قسمت بدلنے کے لیے اغوا کی جانے والی 3 ماہ کی بچی کی بلی چڑھا مزید پڑھیں
بچیوں کے ساتھ بہت ظلم کیا ، معافی کا مستحق نہیں، قاتل عمران
ذرائع کے مطابق، ملزم عمران نے جرم کا اعتراف کر کے اپنا دفاع کے لیے کسی بھی قسم کا ثبوت پیش کرنے سے انکار کر دیا۔ ملزم عمران نے اپنے اعترافی بیان میں کہا ننھی بچیوں پر بہت ظلم کیا میں معافی کے لائق بھی نہیں، مجھے جتنی سزا دی جائے اتنی ہی کم ہے مزید پڑھیں
مودی سرکار اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہوگی: ارکان پارلیمنٹ
بھارت کی کنٹرول لائن پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں کرنے پرارکان اسمبلی کا کہنا تھا کہ بلا اشتعال فائرنگ سے کئی پاکستانی شہری اور فوجی شہید ہوئے، بھارت مقبوضہ کشمیر میں بھی معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیل رہا ہے۔ ارکان پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ ایسی کارروائیاں بھارت کی ناکامی کا مزید پڑھیں
فاروق ستار کا سینیٹ الیکشن اور امیدواروں کی سلیکشن سے دستبرداری کا اعلان
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے ہم نے پارٹی اور 40 سالہ جدوجہد بچانے کیلئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹ الیکشن کی 4 سیٹوں کے لیے تحلیل شدہ رابطہ کمیٹی کے ارکان سے کہتا ہوں کہ وہ اپنی مرضی کے 4 نام مجھے دے دیں، میں ان کا اعلان کر دوں گا، مزید پڑھیں
ایکسپو سینٹر کراچی کی توسیع کا منصوبہ تیار
ٹی ڈیپ کیلیے21 منزلہ عمارت بھی بنے گی،نیسپاک ماسٹرپلاننگ کررہاہے،خطاب۔ فوٹو: ایکسپریس کراچی: پی ایچ ایم اے ہائوس میں پاکستان اپیرل فورم کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے سیکریٹری انعام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ کراچی ایکسپوسینٹر کا توسیعی منصوبہ ترتیب دیدیا ہے جس کے تحت ایکسپوسینٹر مزید پڑھیں
پاکستان میں روزگار کیلیے 8 فیصد نمو چاہیے، کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک
سندھ میں کاروباری اصلاحات پرکانفرنس،تجارت میں آسانی کے اقدامات پربریفنگ دی گئی۔ فوٹو: سوشل میڈیا کراچی: عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر پیچاموتھو آئیلانگو نے کہا ہے کہ پاکستان کو سالانہ 20 سے30 لاکھ افراد کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیداکرنے کی ضرورت ہے جس کے لیے نجی شعبے کی جانب سے ملک میں بڑی سرمایہ مزید پڑھیں
براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں جولائی تا جنوری 2.9 فیصد کمی
مجموعی سرمایہ کاری77فیصدبڑھ کر3.9ارب ہوگئی۔ فوٹو:فائل کراچی: پاکستان میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں گزشتہ 7ماہ کے دوران 2.9 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں رواں مالی سال جولائی سے جنوری 2018 تک ایف ڈی آئی1ارب53کروڑ21لاکھ ڈالر سے گھٹ کر1ارب48کروڑ79لاکھ ڈالر تک محدود ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان مزید پڑھیں