واجب الادا رقوم کی واپسی کی شرح سست ہونے کے باوجود پاکستان پر غیر ملکی قرضوں کا بوجھ بڑھ رہا ہے، رپورٹ۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان کے غیر ملکی قرضوں کا حجم 89 بلین ڈالر کی حد کو چھونے لگا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں تیزی سے کمی مزید پڑھیں
زمرہ:
ریچا چڈا نے اداکاری کے بعد ہدایت کاری کرنے کا فیصلہ کرلیا عالمی یوم محبت
ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکارہ ریچاچڈا نے ہدایتکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ریچاچڈا نے متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد رائٹر بنیں اور اب ہدایتکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے اور وہ مختصر فلم کی ہدایتکاری دیں گی جس کا نام ابھی نہیں مزید پڑھیں
ویلنٹائن ڈے پر جیکولین کی سلمان کے ساتھ ڈیٹ
اداکارہ نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی ہے انسٹا گرام پر آنے والی تصویر پر لوگوں کے اچھے ریمارکس ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور سابق مس سری لنکا جیکولین فرنانڈس نے ویلنٹائن ڈے سلمان خان کے ساتھ گزارا عالمی یوم محبت پر دونوں پورا دن ساتھ رہے۔ جیکولین نے اس مزید پڑھیں
اسپاٹ فکسنگ کی روک تھام پی ایس ایل تھری ٗ ٹیموں کی 24گھنٹے نگرانی کا فیصلہ
تمام 6ٹیموں کیساتھاے اینٹیگریٹی آفیسر ز لگائے جائیں گے ٗ پی سی بی کا بڑ ا اقدام لاہور(اسپورٹس ڈیسک)سپر لیگ تھری کواسپاٹ فکسنگ سے پاک رکھنے کے لیے پی سی بی کا بڑا اقدام تمام 6 ٹیموں کے ساتھ اینٹی گریٹی آفیسرز لگانے کا فیصلہ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن مزید پڑھیں
کراچی پریمیئر لیگ ٹرائل کے دوسرے روز 800کرکٹرز ایکشن میں
کراچی(اسپورٹس ڈیسک) کراچی پریمیئر لیگ ایدھی کپ کے لیے ٹیموں کے انتخاب کے سلسلے میں ٹرائل کے دوسرے روز کراچی کے مختلف علاقوںسے مزید 800 کرکٹرز نے ٹرائل میں حصہ لیا کسٹم کرکٹ اکیڈمی گرائونڈ پر بیٹنگ، بولنگ، وکٹ کیپنگ کے شعبے میں سلیکٹرز نے کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھا۔ سلیکٹرز سعید آزاد، ساجد علی، مزید پڑھیں
ہالی ووڈ فلم ’بلیک پینتھر‘ ریلیز ہوتے ہی سپر ہٹ بن گئی
فلم ’بلیک پینتھر ‘ نے ریلیز ہوتے ہی 2 ارب 65 کروڑ 8 لاکھ روپے کا بزنس کرلیا۔ فوٹو: فائل لاس انجلس: ہالی ووڈ کی سپر ہیرو ایکشن فلم ’بلیک پینتھر‘ ریلیز کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی ووڈ کی سپر ہیرو فلم ’بلیک پینتھر‘ بڑی اسکرین پر دھوم مچانے کے لیے پیش مزید پڑھیں
تماشائیوں کو سنیما گھر لانے والے فنکار نہیں مل رہے، میگھا
موجودہ دورمیں ہر کوئی اسکرپٹ، ڈائیلاگ، لوکیشنز، ٹیکنالوجی اورمیوزک پربات کرتاہے مگر فنکاروں پرتوجہ نہیں دیتا، اداکارہ و ماڈل۔ فوٹو : ایکسپریس شلاہور: اداکارہ و ماڈل میگھا نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ایسے فنکار نہیں کہ جن کی فلم دیکھنے کیلیے سینما گھروں کے باہر لوگ ان کی فلموں کا بے صبری سے انتظار کریں۔ ’’ایکسپریس‘‘ مزید پڑھیں
’’عینک والا جن‘‘ کے معروف کردار ’’زکوٹا جن‘‘ انتقال کر گئے
منا لاہوری نے ڈرامہ سیریل ’’عینک والا جن‘‘ سے شہرت حاصل کی تھی . فوٹو : فائل لاہور: پاکستان کی تاریخ کے مشہور ڈرامے ’’عینک والا جن‘‘ کےمشہور کردار مطلوب الرحمان المعروف ’’زکوٹا جن‘‘ انتقال کر گئے۔ ڈرامہ سیریل ’’عینک والا جن‘‘سے شہرت حاصل کرنے والے بچوں اور بڑوں کے ہر دلعزیز فنکار مطلوب الرحمان عرف مزید پڑھیں
کوئی ڈکیت کیسے پارٹی صدر بن کر ملک پر حکومت کرسکتا ہے ٗ چیف جسٹس
اﷲنہ کرے کہ کوئی چور اچکا پارٹی صدر بن جائے ٗ نااہل شخص ارکان پارلیمنٹ سے وہ کچھ کرائے گا جو وہ خود نہیں کرسکتا آرٹیکل 62ون ایف کی نااہلی پارلیمنٹ کے حوالے سے ہے ٗ وکیل سلمان اکرم خواجہ ٗ انتخابی اصلاحات ایکٹ کیس کی سماعت اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/ایجنسیاں) چیف جسٹس پاکستان میاں مزید پڑھیں
نیب ضمنی ریفرنسز: نواز شریف براہ راست ملزم قرار
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے دو ضمنی ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو براہ راست ملزم قرار دیا ہے۔ضمنی ریفرنسز میں نیب کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کو براہ راست ملزم قرار دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ نواز شریف تمام اثاثوں کے خود مالک تھے۔ضمنی ریفرنسز کے مطابق مزید پڑھیں