میوزک کمپنی والوں کا فون آیا ’’گانا،بنارہے ہیں یا بلڈنگ‘‘، پاکستان میں پوپ میوزک کے بانی زوہیب حسن کی یادیں اور باتیں۔ فوٹو : فائل پاکستانی شعبۂ موسیقی میں ایک دور ایسا بھی گزرا جب عالمگیر ، احمد رشدی اور محمد علی شہکی کے فلم، ریڈیو اور ٹیلی ویژن پر گائے گئے گیتوں میں کچھ مزید پڑھیں
زمرہ:
زرداری کیا کریگا فوجیوں کو سمجھ نہیں آرہی‘ شیخ رشید
سینیٹ الیکشن میں کامیابی کے بعد اصل ایجنڈا کے ساتھ سامنے آئے گا، سربراہ عوامی مسلم لیگ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ نواز شریف ذہنی توزن کھوبیٹھے ہیں آنے والے دنوں میں ان کی سیاست ختم ہوجائے گی ان کا نیلسن منڈیلا سے کسی طرح مواز مزید پڑھیں
انٹرا پارٹی الیکشن: فاروق ستار نے ویڈیو پیغام جاری کردیا
کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے انٹرا پارٹی الیکشن سے قبل ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ویڈیو پیغام میں فاروق ستار کا کہناہے کہ پارٹی شدید بحران کاشکارہے،انٹرا پارٹی الیکشن ہی بحران کا واحد حل ہے ،آج کا الیکشن پارٹی کو بحران سے بچائے گا ۔ ایم کیوایم پاکستان کے رہنما نے مزید پڑھیں
ملک کو توڑنے کے لئے نواز شریف کو استعمال کیا جا رہا ہے
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کو معلوم ہو چکا ہے کہ اسے سزا ہونی والی ہے ،مریم نواز کو تا حیات نا اہل ہوتا دیکھ رہا ہوں،ملک کو اندرونی طور پر توڑنے کے لئے نواز شریف کو استعمال کیا جا رہا ہے ،نواز شریف مزید پڑھیں
ایک بار بھی نواز شریف کو عوام نے نہیں نکالا : مریم
شیخوپورہ, مریم نواز نے کہا کہ کیا نواز شریف کے ساتھ انصاف ہوا، کیا نواز شریف کی نااہلی اور ناانصافی کو مانتے ہو؟، یہ اکیلے نواز شریف کا مقدمہ نہیں بلکہ ہر اس وزیراعظم کا مقدمہ ہے جسے عوام نے ووٹ دے کر منتخب کیا لیکن جو پانچ سال پورے نہ کرسکا۔ نواز شریف کے مزید پڑھیں
ایران کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ
تہران : ایرانی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق ایران کا مسافر بردار طیارہ اصفہان کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، طیارے میں 50سے زائد مسافر سوار تھے۔ طیارہ تہران سے یاسوج جارہا تھا، مزید پڑھیں
پیر حمیدالدین سیالوی کی طبیعت انتہائی ناساز، اسپتال منتقل کردیا گیا
زرائع کے مطابق پیر حمید الدین سیالوی کی طبیعت خراب ہونے کے باعث انہیں لاہور کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پیر حمیدالدین سیالوی فیصل آباد میں منعقدہ ختم نبوت ﷺ کانفرنس میں شرکت کے لئے جارہے تھے کہ جھنگ کے قریب ان کی طبیعت خراب ہوگئی اور انہیں فوری طور پر سرگودھا کے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کا استحصال نہ روکا گیا تو احتجاج ہوگا: مشترکہ مزاحمتی قیادت
مشترکہ حریت قیادت کا کہنا ہے کہ فرقہ پرستوں کولگام نہ لگائی گئی اور جموں کے مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک ترک نہ کیا گیا تو تحریک چلائی جائے گی۔ مقبوضہ کشمیر میں مشترکہ مزاحمتی قیادت نے ایک خصوصی پولیس آفیسر جو آٹھ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور اس کے قتل میں ملوث تھا،ہندو مزید پڑھیں
حکمرانوں سے 70 سال کا حساب لیں گے: سراج الحق
ان خیالات کا اظہار انہوں نے نوشہرو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ نواز شریف کہہ رہے ہیں عدالتوں میں انصاف نہیں، انہوں نے اپنے دور میں عدالتی نظام پر توجہ کیوں نہیں دی۔ سراج الحق نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں بھیڑ بکریوں کی طرح ارکان خریدے جارہے ہیں مزید پڑھیں
ایرانی بجلی کی درآمد پر کروڑوں روپے ڈیوٹی چوری کا الزام
ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ کسٹمزنے کمپنی پر11 کروڑکاجرمانہ بھی عائد کردیا، ذرائع۔ فوٹو : فائل کراچی: پاکستان کسٹمزکوئٹہ کلکٹریٹ کے افسران کی مبینہ ملی بھگت سے قومی برقی اتھارٹی نے ریونیوکی مد میں قومی خزانے کوکروڑوں روپے مالیت کی ڈیوٹی وٹیکسوں کا نقصان پہنچایا۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کسٹمزکے ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ نے کسٹمزکوئٹہ مزید پڑھیں