آئس لینڈ کی پارلیمان میں ’’ختنے‘‘ پر پابندی کا بل پیش

کسی بھی مذہبی یا ثقافتی وجہ سے ختنے کرانے والے کو چھ سال تک قید کی سزا ہوسکتی ہے، بل کا متن،فوٹو: فائل ریکیاوک: آئس لینڈ کی پارلیمان میں پیش کئے گئے بل کے تحت کسی بھی مذہبی یا ثقافتی وجہ سے ختنے کرانے والے کو 6 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

ایوان فیلڈ ریفرنس : عدالت کا کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت برقرار رکھنے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے نیب کی درخواست پر سماعت کے بعد 14 دسمبر 2017 کو فیصلہ محفوظ کیا تھا، جو آج سنایا گیا۔ اپنے فیصلے میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے اور کیپٹن (ر) مزید پڑھیں

اللہ عمران کی زندگی میں خوشیاں اور سکون دے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ 35 سال میں دہشتگردی نے ملک میں تمام شعبوں کا گلہ گھونٹ رکھا۔ نواز شریف اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملک میں امن قائم کیا۔ سیکیورٹی بہتر ہونے کی وجہ سے ملک میں کھیل کے میدان آباد ہو رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

ججز کا طرز عمل پارلیمنٹ میں زیر بحث لایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہر آئینی ادارے کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا ہوگا۔ دیگر ریاستی اداروں کی طرح پارلیمنٹ کا احترام بھی لازم ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کے بیانیہ کو آگے لے کر چلیں مزید پڑھیں

ایف بی آر نے 49 ترقیاتی منصوبوں کے لیے 16 ارب مانگ لیے

ٹریڈ فیسلٹیشن سینٹرز،انٹیگریٹڈٹرانزٹ ٹریڈ مینجمنٹ سسٹم کے منصوبے مکمل کیے جائیں گے،دستاویز۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاک ایران سرحد پر کسٹمز ہائوس کا قیام عمل میں لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ایف بی آر نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پاک ایران سرحد پر کسٹمز ہائوس سمیت مجموعی مزید پڑھیں

پاک ایران سرحد پر کسٹمز ہائوس قائم کرنے کا فیصلہ

اس منصوبے پر مجموعی طور پر 46 کروڑ50 لاکھ روپے لاگت آئے گی۔ فوٹو؛ فائل  اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاک ایران سرحد پر کسٹمز ہائوس قائم کرنے کے لیے وفاقی حکومت سے 10 کروڑ روپے کا بجٹ مانگا ہے جب کہ یہ کسٹمز ہائوس گوادر کے قریب گبد پوائنٹ پر قائم کیا جائے مزید پڑھیں

پاک پی ڈبلیو ڈی کے 44 اہم منصوبے پیشرفت سے محروم

رواں مالی سال اگر ان منصوبوں پر کام ہوتا تو بیشترمکمل، چندتکمیل کے مراحل میں ہوتے،ذرائع۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ کے 12ارب روپے سے زائد لاگت کے اہم تعمیراتی منصوبے تاخیر کا شکار ہو گئے ہیں جب کہ رواں مالی سال کے دوران 44سے زائد اہم منصوبوں پر کوئی پیش رفت نہیں مزید پڑھیں

اتفاقیہ کامیاب ہونے والے لوگ باکمال ہوتے ہیں، ریجا علی

قسمت کی دیوی بھی انھی لوگوں پرمہربان ہوتی ہے جوآگے بڑھنے کی جستجوکریں،اداکارہ وماڈل کی ایکسپریس سے گفتگو۔ فوٹو : فائل لاہور: اداکارہ وماڈل ریجا علی نے کہا ہے کہ زندگی کے تمام شعبوں میں ایسے کامیاب لوگ بہت کم ملتے ہیں جواچانک سے کسی بھی شعبے کی طرف آتوجاتے ہیں مگراپنی محنت، لگن ، جستجواورصلاحیتوں مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا کی امریکی صدرٹرمپ پرایک بارپھرتنقید

پریانکا نے ٹرمپ کے مسلمانوں کے امریکامیں داخلے پر پابندی کی مذمت کی تھی ؛ فوٹوفائل ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے  امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو نشانہ بناتے ہوئے سب کے سامنے ٹرمپ کا مذاق اڑادیا۔ نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا کا شمار بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ کی بھی مقبول ترین اداکاراؤں مزید پڑھیں