کینڈین وزیراعظم بھی شاہ رخ خان سے متاثر

اپنی ٹویٹ میں کینیڈین وزیر اعظم نے شاہ رخ خان کے ساتھ ملاقات کو خوشگوار قرارد یا؛ فوٹوانٹرنیٹ نئی دلی: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ان دونوں اہل خانہ کے ہمراہ بھارت کے 7 روزہ دورے پر ہیں جہاں انہوں نے شاہ رخ خان سمیت متعدد بالی ووڈ اسٹارز سے ملاقات کی۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکا اہلیہ مزید پڑھیں

نوزائیدہ بچوں کی اموات میں پاکستان سرِ فہرست

رپورٹ کے مطابق دنیا کے جن 10 ممالک میں نوزائیدہ بچوں کا ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں انتقال کا خطرہ سب سے زیادہ ہے ان میں اکثریت افریقہ کے صحارا خطے اور جنوبی ایشیا کے ممالک کی ہے۔

پی ایس ایل تھری ٹرافی کی دبئی میں رونمائی

دبئی میں پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل ٹرافی کی نقاب کشائی کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فرنچائز مالکان، مینجمنٹ، پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام اور کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ پی ایس ایل تھری کی ٹرافی کو ہیلی کاپٹر مزید پڑھیں

برطانوی اخبار کا انکشاف بلوچ علیحدگی پسندوں کا اصل چہرا سامنے

لاہور: برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ چین اور بلوچ علیحدگی پسندوں کے درمیان پانچ سال سے خفیہ مذاکرات جاری ہیں۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق چین 5 سال سے بھی زائد عرصے سے بلوچ باغیوں کے ساتھ خفیہ مذاکرات کر رہا ہے تاکہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں کا مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان نے پارلیمنٹیرینز کی توہین کردی

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ آئین سے متصادم قانون نہیں بنا سکتی اور عدالت قانون سازی کے جائزے کا اختیار رکھتی ہے۔سپریم کورٹ میں میڈیا کمیشن کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ کل پیغام دیا گیا کہ عدالت مزید پڑھیں

اسپین: 11 سالہ لڑکی بچے کی ماں بن گئی، بھائی ذمہ دار قرار

میڈریڈ: اسپین میں افسوسناک واقعہ اُس وقت پیش آیا کہ جب اسپتال میں داخل ہونے والی 11 سالہ لڑکی نے بچے کو جنم دیا، ماں بننے والی لڑکی نے اپنے ہی سگے بھائی کو نومولود کا باپ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپین میں رہائش پذیر 11 سالہ بچی کے پیٹ میں درد ہوا مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کی تحقیقات شروع

چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب خیبرپختون خوا کو انکوائری کا حکم دیا تھا۔ جس کے بعد اب نیب ہیڈ کوارٹر کی طرف سے جاری ہونے والی ہدایت پر نیب خیبرپختون خوا نے سرکاری ہیلی کاپٹر مزید پڑھیں

پاکستانی سرزمین پر کسی اور کی جنگ نہیں لڑ سکتے:خواجہ آصف

ماسکو میں روسی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ افغانستان میں اس وقت تکلیف دہ صورتحال ہے اور وہاں داعش کے بڑھتے ہوئے اثرو رسوخ، منشیات سے دہشت گردوں کو رقوم کی فراہمی پر تشویش ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان کے مسئلے کا مزید پڑھیں

پارلیمنٹ آئین سے متصادم قانون نہیں بنا سکتی: چیف جسٹس پاکستان

زرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں میڈیا کمیشن کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ کل پیغام دیا گیا کہ عدالت قانون سازی میں مداخلت نہیں کر سکتی، میں نے بار بار کہا پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے لیکن پارلیمنٹ کے اوپر بھی ایک چیز ہے وہ مزید پڑھیں

افغانستان میں برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی، متعدد مرغیاں ہلاک

سعودی عرب نے افغانستان سے بھی پولٹری کی درآمدات پرعارضی پابندی لگا دی۔ فوٹو:فائل کراچی: سعودی عرب نے بھارت کے بعد برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑنے کے باعث افغانستان سے پولٹری اور پولٹری مصنوعات کی درآمدات پر پابندی عائد کردی ہے۔ وزارت ماحولیات، پانی وزراعت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق وبائی برڈ مزید پڑھیں