شام میں بچوں کی ہلاکتوں پر الفاظ ختم، یونیسیف نے خالی اعلامیہ جاری کردیا

عمان: اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) نے جنگ زدہ ملک شام میں بمباری کے باعث بچوں کی مسلسل ہلاکتوں پر احتجاجاً ’’ خالی اعلامیہ ‘‘ جاری کیا ہے ۔ بین الاقوامی چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) نے شام کے مشرقی علاقے غوطہ میں بمباری کے نتیجے میں 39 بچوں کے جاں بحق ہونے پر بہ طور احتجاج مزید پڑھیں

عمران خان نے پریس کانفرنس میں بڑا اعلان کردیا،ن لیگ کا بچنا مشکل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی عدالت مخالف سرگرمیوں کے خلاف اسلام آباد میں لوگوں کو اکٹھا کروں گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں آئین اور جمہوریت پر حملے ہورہے ہیں اور عوام کی عدالت کے مزید پڑھیں

یہ کون سا آئین ہے؟؟ نواز شریف نےکھری کھری سنا دیں

یہ کون سا آئین ہے؟؟ نواز شریف نےکھری کھری سنا دیں اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہےکہ پارلیمنٹ کے قانون بھی عدالتی توثیق کے محتاج ہوجائیں تویہ کون سا آئین ہے۔ اپنے ایک بیان میں نوازشریف نے کہاکہ پارلیمنٹ کابنایا گیا قانون من مانی تعبیر سےختم کرنا خطرناک ہوگا، پارلیمنٹ کےکسی قانون کی تشریح مزید پڑھیں

نواز شریف پارٹی صدارت بھی نہیں کر سکتے سپریم کورٹ نے نااہل قرار دیدیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انتخابی اصلاحات 2017 کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے نوازشریف کو پارٹی صدارت کے لیے بھی نااہل قرار دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے انتخابی اصلاحات ایکٹ میں ترمیم کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔سماعت مکمل ہونے کے بعد چیف جسٹس مزید پڑھیں

سعودی ویزے كیلئے پولیس كریكٹر سرٹیفكیٹ كی شرط عائد

پولیس کریکٹر فیصلے كا اطلاق 26 فروری 2018 سے ہو گا۔ فوٹو:فائل ریاض: سعودی حكومت نے ویزے كیلئے پولیس كریكٹر سرٹیفكیٹ كی شرط عائد كردی ۔ غیر ملكی میڈیا كے مطابق سعودی حكومت نے نوكری یا وزٹ كے سلسلے میں سعودی عرب آنے والے افراد كے لیے پولیس كریكٹر سرٹیفكیٹ كی شرط لازم قرار دے دی مزید پڑھیں

نواز شریف پارٹی صدارت کیلئے نااہل: فیصلہ پاناما کیس سے بھی بڑا ہے، شیخ رشید

سپریم کورٹ نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے نوازشریف کو پارٹی صدارت کے لیے بھی نااہل قرار دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے انتخابی اصلاحات ایکٹ میں ترمیم کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ چیف جسٹس نے نوازشریف کو پارٹی صدارت کے لیے نااہل قرار مزید پڑھیں

مبارک پاکستان; ایک دفعہ پھر گو نواز گو!

بابر اعوان نے کہا کہ دو ہفتے تک مقدمہ لڑا اور وزارت عظمیٰ کے لیے نااہل نواز شریف نواز لیگ کے لیے بھی نااہل ٹھہرا۔   مبارک پاکستان! ایک دفعہ پھر گو نواز گو! — Babar Awan (@BabarAwanPK) February 21, 2018 سابق وزیر قانون نے کہا کہ لودھراں الیکشن بھی غیر قانونی ہو گیا کیونکہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا فیصلہ تعصب پر مبنی ہے: مریم اورنگزیب

الیکشن ایکٹ 2017 سے متعلق درخواستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق بات کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاناما فیصلے کے بعد ایسے ہی فیصلوں کی توقعات تھیں کیونکہ پاناما میں صرف ایک شخص اور ایک خاندان کو نشانہ بنایا گیا اور اب بھی بنایا جارہا ہے۔ عدالتی فیصلہ تعصب پر مبنی مزید پڑھیں

ہریتھک کی پاپڑ بیچنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

ہریتھیک کے پاپڑ بیچتے وقت وہاں موجود کوئی بھی شخص انہیں پہچان نہیں سکا۔ فوٹو: فائل  ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ہریتھک روشن کی پاپڑ فروخت کرنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بالی ووڈ میں بہت سے فنکاروں کی کامیابی کی بنیادی وجہ اُن کی محنت ہے جو وہ کرداروں کو حقیقی رنگ مزید پڑھیں

ڈرامے کے انداز میں بنائی جانے والی فلم شائقین کو سنیما نہیں لاسکتی، ریشم

جب بھی کوئی اچھا، جانداراورمنفرد کردار فلم میں آفر ہوا تو ضرور کام کروں گی؛ فوٹوفائل  لاہور:  فلم اسٹارریشم نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم اورسینما انڈسٹری کے شدید بحران نے جیسے بہتری کے آثارہی ختم کردیے تھے۔ اداکارہ ریشم کا کہناہے کہ بحران کی بڑی وجہ سینماگھروں کی جگہ پٹرول پمپس، پلازوں، شادی ہالزاورتھیٹروں نے مزید پڑھیں