موٹرسائیکلوں کی پیداوار7ماہ میں 16.91فیصد بڑھ کر 10لاکھ91ہزارہو گئی

ہونڈا بائیکس کی پیداوار جولائی تاجنوری 18.38 فیصد بڑھی، پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: ملک میں رواں مالی سال موٹرسائیکلوں کی پیداوار7ماہ میں 16.91فیصد بڑھ کر 10لاکھ91ہزارہو گئی۔ رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران موٹر بائیکس کی پیداوار میں 16.91 فی صد اضافہ ہوا، جولائی تا جنوری2017-18 کے دوران مزید پڑھیں

سعودی عرب 322.9 ٹن سونے کے ذخائر کے ساتھ عرب دنیا میں سرفہرست

امریکا اس قیمتی دھات کے 8133.5 ٹن محفوظ ذخائر کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ فوٹو: فائل ریاض: ورلڈ گولڈ کونسل نے کہا ہے کہ سونے کے محفوظ اثاثے رکھنے والے عرب ممالک میں سعودی عرب سرفہرست ہے۔ ورلڈ گولڈ کونسل نے دنیا کے 98 ملکوں میں سونے کے محفوظ اثاثوں کے بارے میں رپورٹ جاری مزید پڑھیں

حیدرآباد دکن کے شوقیہ گلوکار

عبدالرّئوف غالباً محکمۂ رجسٹریشن بلدہ میں سب رجسٹرار تھے، لیکن شوقیہ گاتے تھے۔ فوٹو : فائل دکن کے شوقیہ موسیقاروں میں، جن کا ہر مجلس میں چرچا تھا سب سے پہلا نمبر عبدالرّئوف کا تھا۔ عبدالرّئوف غالباً محکمۂ رجسٹریشن بلدہ میں سب رجسٹرار تھے، لیکن شوقیہ گاتے تھے۔ گلے میں نور تھا۔ میں نے ان مزید پڑھیں

سنجے دت کی اپنی زندگی پرمبنی فلم سے متعلق منفرد خواہش

راج کمارہیرانی نے سنجوبابا کی خواہش کو پورا کرتے ہوئے فلم کا ٹریلر 8 مئی کو ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔فوٹو: فائل  ممبئی: بالی ووڈ کے نامور اداکار سنجے دت نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم سے متعلق منفرد خواہش ظاہر کردی۔ بالی ووڈ کی فلموں میں گینگسٹر کے متعدد کردارادا کرنے والے سنجے دت اپنے مزید پڑھیں

پدماوت کی رانی اب مافیا کوئین بنیں گی

یہ فلم ’گینگسٹر ز‘ پرمبنی ہوگی،فوٹو:انٹرنیٹ  ممبئی: حال ہی میں باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی فلم ’پدماوت‘ میں رانی کا کردار ادا کرنے کے بعد بھارتی فلم اسٹار دپیکا پڈوکون ایک بار پھر رانی بنیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پدماوت کی بھرپور کامیابی کے بعد دپیکا اب نئی فلم کے حوالے سے جلد کام مزید پڑھیں

حساس اداروں کو رائو انوار کی گرفتاری میں تعان کی ہدایت ٗ توہین عدالت کا نوٹس بھی جاری

کوئی شخص عدالت سے بھاگ نہیں سکتا ٗ رائو انوار کو نیک نیتی سے موقع دیا مگر اس نے ضائع کردیا ٗ سپریم کورٹ اسٹیٹ کو رائو انوار کے بینک اکائونٹس منجمد کرنے کا حکم ٗ رائو انوارنے میرے بیٹے پر ظلم کیا ٗ نقیب اﷲوالد کی گفتگو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں

نواز شریف اور صاحبزادی مریم کو سزا ہوجائیگی‘ شیخ رشید

کوئی این آر او نہیں ہوگا 40 دن میں نواز شریف کو سیاست سے آئوٹ دیکھ رہا ہوں نواز شریف پہلے دن سے عدلیہ کے خلاف لگے ہوئے ہیں، نجی ٹی وی پر انٹرویو میں اظہار خیال لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم مزید پڑھیں

کارکنوں نے پارٹی توڑنے کے خواب چکنا چور کردیئے‘ خالد مقبول عامر خان

سربراہ اختیار نہیں اعتماد مانگتا ہے، فاروق ستار کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ آئیں اور تنظیم چلائیں ان کی کوئی مجبوری ہے تو وہ آکر بتائیں کارکن وہ مجبوری ختم کردینگے، کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان فیصلے میرٹ پر ہوں گے اور رابطہ کمیٹی ہی فیصلے کرے گی، متحدہ قومی موومنٹ اپنی جدوجہد سے مزید پڑھیں

زینب قتل کیس کا فیصلہ سنانے کیلئے جج کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے

قصور میں ہونے والے المناک واقعہ کی ججز نے پانچ دن تک یومیہ بارہ گھنٹے تک سماعت کی، فیصلہ گذشتہ روز محفوظ کرلیا گیا تھا، جو آج سنایا جائے گا ملزم عمران نے قصور کی 7 سالہ زینب کو 4 جنوری کو اغواء کیا تھا اور جنسی زیادتی کرنے کے بعد لاش پھینک دی تھی، مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری ڈپٹی کنوینر کے عہدے سے مستعفی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما کامران ٹیسوری ڈپٹی کنوینر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق انہوں نے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کو فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چار روز سے فاروق ستار سے رابطے میں نہیں ہوں انٹرا مزید پڑھیں