آرٹس کونسل‘ایرانی آرٹسٹ پرویز عابدی کی پینٹنگ کی نمائش

آرٹس کونسل کراچی پاکستان کا ایک بڑا ثقافتی ادارہ ہے، نمائش کے افتتاح کے بعد ایرانی قونصل جنرل کا خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ایران کے معروف آرٹسٹ پرویز عابدی کی پینٹنگ کی نمائش کا افتتاح گزشتہ روز قونصل جنرل ایران احمد محمدی نے کیا۔ افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

پاکستان سے کشیدہ حالات صبا قمر کو بھارتی فلم میں نہ لینے کا فیصلہ

فلم ہندی میڈیم کے سیکوئل میں دوسری اداکارہ کو لیا جائے گا سیف علی خان کی بیٹی کو لئے جانے کا امکان ہے ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈ فلم’’ ہندی میڈم‘‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں تاہم اس مرتبہ کاسٹ میں پاکستانی اداکارہ صبا قمر شامل نہیں ہیں پاکستان سے کشیدہ حالات مزید پڑھیں

پی ایس ایل تھری جیت کر کراچیکے عوام کو تحفہ دیں گے، سرفراز احمد

کراچی (آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ لاہوریوں کو انٹرنیشنل اسٹارز کی میزبانی اور انہیں اپنی نظروں کے سامنے ایکشن میں دیکھنے کا موقع مل چکا اب کراچی کی باری ہے پی ایس ایل تھری کا ٹائٹل جیت کر کراچی کی عوام کو مزید پڑھیں

پریا پرکاش کی ’’پیار کی گولی‘‘ نے بھی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

پرکاش کی نئی ویڈیو نے بھی دھوم مچادی،فوٹو:انٹرنیٹ  ممبئی: اپنی پرکشش آنکھوں اور اداؤں سے راتوں رات سوشل میڈیا اسٹار بننے والی اداکارہ پریا پرکاش کی نئی ویڈیو نے بھی دھوم مچادی ہے۔ چند روز قبل اپنی دلفریب اداؤں پر مبنی ویڈیو کلپ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی ملیالم فلم انڈسٹری کی 18 سالہ مزید پڑھیں

فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئرٹو‘ کیلیے کرن جوہر کا نیا انتخاب

ٹائیگر شروف کے مدمقابل ہیروئن کے لیے 800 سے زائد لڑکیوں کا آڈیشن لیا گیا، فوٹو: فائل  ممبئی: معروف بالی ووڈ ہدایت کار کرن جوہر نے فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر ٹو ‘ میں دو نئے چہروں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بالی ووڈ میں ایک وقت ایسا بھی تھا جب روایتی چہروں کو مزید پڑھیں

رنویر سنگھ  نے کروڑوں روپے کی پیشکش ٹھکرادی

فلم ’پدماوت‘ کی کامیابی کے بعد رنویر سنگھ نے ایک فلم کا معاوضہ 13 کروڑ روپے کردیا ہے۔ فوٹو: فائل  ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے شادی میں آدھے گھنٹے کی شرکت کے عوض 2 کروڑ روپے کی پیشکش ٹھکرادی۔ بالی ووڈ میں فلم ’بینڈ باجا بارات ‘ سے ڈیبیو کرنے والے اداکار مزید پڑھیں

آئندہ حکومت مخلوط ہوگی کسی کو اکثریت نہیں ملے گی ٗ آصف زرداری

نوا زشریف نے اقتدار میں آکر اپنا کاروبار چمکایا ٗ ہم الیکشن میں جنوبی پنجاب سے کامیابی حاصل کرینگے ٗ کراچی میرا شہر ہے شہباز شریف پنجاب میں صاف پانی مہیا نہیں کرسکے ٗ لاہور میں اب بھی بجلی جاتی ہے ٗ سابق صدر کا نجی ٹی وی کو انٹرویو اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق مزید پڑھیں

چوہدری نثار کو عبوری وزیراعظم بنانے پر غور، مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں خفیہ مذاکرات

پیپلز پارٹی کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا نثار نے بھی عبوری وزیر اعظم بننے پر آمادگی ظاہر کردی ملک کی اسٹیبلشمنٹ بھی عبوری وزیر اعظم بنانے پر راضی ہے اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے مابین چوہدری نثار علی خان کو عبوری وزیراعظم بنانے پر خفیہ مذاکرات مزید پڑھیں

پاکستان سے دہشتگردوں کا خاتمہ کردیا‘آرمی چیف

دہشت گرد افغان پناہ گزینوں اور غیر موثر سرحدی سیکورٹی کا فائدہ اٹھارہے ہیں اپنی سرزمین کو کسی کیخلاف استعمال کی اجازت نہیں دے سکتے،ڈیفنس کانفرنس سے خطاب راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کابل میں چیف آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف مزید پڑھیں

ایم کیو ایم والے پہلے آپس میں صلح کرلیں پھر ہم پر الزام لگائیں صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ

موجودہ صورتحال میں ایم کیو ایم سینیٹ میں اپنا ایک امیدوار بھی کامیاب نہیں کراسکتی ایم کیو ایم ختم ہوچکی فاروق ستار کو شمولیت کی دعوت دیتے ہیں، پی پی وزیر ضیاء الحسن لنجار متحدہ کی دھڑے بندی نے کراچی کے عوام کو نقصان پہنچایا، وزیر جیل خزانہ جات کی بات چیت کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ مزید پڑھیں