حکمران جماعت میں بھی تقسیم چوہدری نثار کی قیادت میں ن لیگ کا نیا دھڑا بننے کا امکان

مسلم لیگ ن میں اندرون خانہ مریم نواز کی جانب سے پارٹی فیصلے اور آئندہ انتخابات کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم کے باعث اختلافات پڑگئے شہباز شریف، ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق، راجہ ظفر الحق، احسن اقبال، خواجہ آصف کی جانب سے بھی تحفظات کا اظہار کراچی(نمائندہ خصوصی) متحدہ قومی موئومنٹ کے بعد مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

حکومتی دعووں کے برعکس فرنس آئل کی کھپت میں اضافہ

2016-17میں 7فیصد بڑھی،جیٹ فیول کی کھپت میں بھی 3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: فرنس آئل کے استعمال میں کمی کے حکومتی دعووں کے برعکس 2016-17 کے دوران ملک میں فرنس آئل کی کھپت میں 7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔  اوگرا کی جانب سے  تیل وگیس کے شعبے کے بارے میں مزید پڑھیں

100 اور 1500 روپے کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15 فروری کو ہوگی

1500 روپے مالیت کا پہلا انعام30لاکھ روپے کا ہوگا۔ فوٹو: فائل لاہور: 100 اور 1500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 فروری کو ہو گی۔ 100 روپے مالیت کے اسٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 2 لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں 1 ہزار روپے مزید پڑھیں

موبائل یوٹیلیٹی اسٹورز دور افتادہ علاقوں میں نہ کھولنے کا فیصلہ

ملک بھر میں مجموعی طورپر8، پشاور میں 5 اور کوئٹہ میں 3 موبائل اسٹورزکھولے گئے۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز کار پوریشن آف پاکستان (یو ایس سی) نے مالی خسارے کے پیش نظر ملک کے دور افتادہ علا قوں میں موبائل اسٹورز نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس کو موصول دستاویز کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیلی غیرقانونی آباد کاری سے امن عمل متاثر ہوسکتا ہے، ٹرمپ

یہودی آبادکاری کی وجہ سے معاملات ہمیشہ پیچیدگی کا شکار ہوئے، امریکی صدر فوٹو:فائل  واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں غیرقانونی اسرائیلی آبادکاری سے امن عمل متاثر ہوسکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

ابوظہبی میں مشرق وسطیٰ کے پہلے ہندومندرکی تعمیر

ابو ظہبی:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ابوظہبی میں پہلے ہندو مندرکی تعمیر کا افتتاح کر دیا۔ گزشتہ روز دورہ امارات کے دوران دارالحکومت ابوظہبی میں پہلے ہندو مندر کی تعمیر کا افتتاح کرنے والے بھارتی وزیراعظم نے اس اقدام پر متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کا شکریہ ادا کیا۔ پتھر کے اس مندر کے مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ابوظہبی میں پہلے مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

ابوظہبی : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ابوظہبی میں پہلے مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا، مندر دو ہزار بیس میں مکمل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو متحدہ عرب امارات پہنچے اور یو اے ای کے دارالحکومت ابوظہبی میں پہلے مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا، ابوظہبی کا یہ مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے پنجاب میں پولیس مقابلوں کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے آئی جی پنجاب کو حکم دیا کہ ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کریں کہ مقابلوں میں کتنے افراد مارے گئے۔ چیف جسٹس پاکستان نے چیف سیکرٹری سے بھی ایک سال میں ہونے والے پولیس مقابلوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ سیکرٹری داخلہ نے رپورٹ کے لئے دس روز مانگے تو مزید پڑھیں

لودھراں: این اے 154 کے ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

ضمنی انتخاب کے دوران 4 لاکھ 31 ہزار 2 ووٹرز اپنے حق رائے دہی استعمال کریں گے، جن کے لیے 338 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں۔ پولنگ کا عمل شفاف رکھنے کے لیے پولیس کے 2 ہزار اور پاک فوج کے 2 ہزار سے زائد جوان سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔ تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

راجہ ظفرالحق کمیٹی رپورٹ پیش نہ کی تو وزیراعظم کو توہین عدالت کا نوٹس بھیجیں گے

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر ڈپٹی اٹارنی جنرل ارشد کیانی نے عدالت کو بتایا کہ راجہ ظفر الحق کمیٹی کی رپورٹ ابھی تک فائنل نہیں ہوئی جس پر عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کیا اور ان کی سرزنش مزید پڑھیں