اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر سینیٹ الیکشن میں9 ممبران صوبائی اسمبلی ووٹر ڈالنے کے اہل نہیں ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی کے 7 اور پنجاب اسمبلی کے2 اراکین کی رکنیت 15 اکتوبر2017 سے تاحال معطل ہے اور تفصیلات جمع نہ کروانے تک اراکین کی مزید پڑھیں
زمرہ:
شہر میں پی ایس ایل کی سیکورٹی فوج کے سپرد ٗ 2ہیلی کاپٹرز بھی طلب
پولیس اور رینجرز بھی فرائض انجام دینگے ٗ اسٹیڈیم کے اطراف جاری ترقیاتی کام مکمل اور ٹریفک کا متبادل پلان تیار کرنے کی ہدایت اسٹیڈیم کے قریب واقع اسپتالوں کو الرٹ رکھا جائے ٗ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت بریفنگ ٗ آئی جی سندھ ودیگر حکام کی شرکت کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی میں ہونے والے پاکستان سپر مزید پڑھیں
ڈاک خانوں کی تعمیر نو کیلیے1 ارب روپے کی ڈیمانڈ
حکومت کو485 پوسٹ آفسز کی ری برانڈنگ کیلیے 82 کروڑکا پی سی ون بھی ارسال۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان پوسٹ نے ملک بھر میں ڈاک خانوں کی تعمیرنو اور مرمت کے لیے 1 ارب روپے لاگت کی سمری وزیر اعظم کو ارسال کر دی جبکہ 485 پوسٹ آفسز کی ری برانڈنگ کے لیے 82 کروڑ مزید پڑھیں
محکمہ ڈاک میں 2 سال کے اندر 20 کروڑ کی ڈکیتی وچوری
6کروڑ90لاکھ ریکور،ڈاکخانوں اوردفاتر میں2016سے اب تک43وارداتیں ہوچکیں۔ فوو: فائل اسلام آباد: پاکستان پوسٹ کے ملک بھر میں ڈاک خانوں اور دفاتر میں گزشتہ 2 سال کے دوران 20کروڑ روپے سے زائد چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں ہوئیں جن میں سے صرف 6 کروڑ 90 لاکھ روپے ریکور کیے جا سکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں
بیرونی ادائیگیوں کےلیے 4 ماہ میں 6 ارب ڈالر کی ضرورت
روایتی کثیر جہتی پارٹنرزسے سستے قرضے لینے کی کوشش کرینگے،مفتاح اسماعیل۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت کو بیرونی ادائیگیوں میں 6ارب ڈالر کاکم ازکم متوقع خلا پر کرنا ہے جبکہ بین الاقوامی اداروں اورڈونرز کی جانب سے 26ارب ڈالر کے قرضوں و گرانٹس دینے کی یقین دہانی کے باوجود بڑے انفلوز کی امید نہیں۔ وزیراعظم کے مزید پڑھیں
خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان اورامریکا کو مل کرکام کرنا ہوگا، احسن اقبال
Your email address will not be published. Required fields are marked * Comment Name * Email * Website Notify me of follow-up comments by email. Notify me of new posts by email.
نواز شریف کا آج نیب راولپنڈی میں پیش ہونے سے انکار
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے نیب راولپنڈی میں پیش ہونے سے انکار کردیا،ذرائع کے مطابق نواز شریف نے نیب راولپنڈی میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ معاملہ عدالت میں ہے، وہیں پر صفائی پیش کروں گا۔ خیال رہے کہ نیب راولپنڈی نے نواز شریف کو فلیگ شپ مزید پڑھیں
معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر انتقال کرگئیں
معروف قانون دان اور سابق صدر سپریم کورٹ بارعاصمہ جہانگیر 66 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ عاصمہ جہانگیر کو گزشتہ رات دل کی تکلیف کے باعث نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق انہیں دل کا دورہ پڑا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکیں اور خالق حقیقی سے جاملیں۔ عاصمہ جہانگیر 27 جنوری 1952 کو مزید پڑھیں
چین میں ’کتے کےسال‘ تیاریاں عروج پر
بیجنگ :نئے چینی سال کے آغاز پر چین مشرقِ بعید کے کئی ممالک میں رنگ و نور کا سیلاب آنے میں اب چند دن رہ گئے‘ اس سالانہ جشن کے لیے تھائی لینڈ نے خصوصی تیاریاں کررکھی ہیں‘ چینی ہرسال کو کسی جانور سے منسوب کرتے ہیں‘ اس سال کو ’کتے کا سال ‘ قرار مزید پڑھیں
ٹرمپ کی جنسی ویڈیو چھپانے کے لئے روسی ہیکرکو 10لاکھ ڈالرکی پیشکش
روسی ہیکر کو بطور پہلی قسط 1 لاکھ ڈالر کی رقم ادا کی جاچکی ہے، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ : فوٹو : فائل نیویارک: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جنسی ویڈیو، مالیاتی اسکینڈل اور دیگر حساس معلومات پر مشتمل مواد چوری کرنے والے روسی ہیکر کو مزید پڑھیں